ابنا: دارالحکومت بغداد کے شمال مشرقي علاقے ميں بازار کو نشانہ بنايا گيا. پوليس کے مطابق ريسٹورنٹ کے قريب دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمي ہيں اور امدادي کارروائياں جاري ہيں. .......
/169
بغداد… عراق ميں کار بم دھماکے ميں 8 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخميہو گئے.